save
₨ 400Sultan Alp Arsalan + Sultan Malik Shah Saljooqi
₨ 1,250₨ 1,650
Books Name: Sultan Alp Arsalan + Sultan Malik Shah Saljooqi سلطان الپ ارسلان + سلطان ملک شاہ سلجوقی
Writer: Abu Hanzala Saadi ابو حنظلہ سعدی
Pages: 500+
Published by: DarulMushaf دارالمصحف
یہ کتابیں فرضی یا عام تاریخی فکشن ناول نہیں، بلکہ مُستَنَد اور مُعتَبَر تاریخی کتب سے ماخوذ ہیں۔
:عظیم سَلجُوق سلطنت کے جنگی کارناموں پر مشتمل ولولہ انگیز کتابیں
سلطان اَلْپ ارسلان
اسلامی تاریخ کے اُس عظیم الشان سلطان کی داستانِ شجاعت، جس نے قُسطُنطُنِیَّہ کی قوت کو پاش پاش کرکے اناطُولیہ پر اسلام کا پرچم لہرایا۔
سلطان ملک شاہ سلجُوقی
عظیم سلجُوق سلطنت کے آخری سلطان کی ہنگامہ خیز داستان۔
ان کتابوں کا اندازِ بیاں اِس قدر دل چسپ ہے کہ ایک بار شروع کرنے کے بعد آپ انھیں مکمل کیے بغیر رہ نہ سکیں گے۔
واقعات کی منظر کشی اس قدر عمدگی سے کی گئی ہے کہ جنگی معرکوں کی یہ ایمان افروز داستانیں پڑھتے ہوئے آپ خود کو لمحہ بہ لمحہ اسلام کے ان جانبازوں کے ساتھ ہی محسوس کریں گے۔
نایاب تاریخی تصویروں اور تاریخی نقشہ جات سے مزین ڈیلَکس ایڈیشن