Nick Velvet Ki Choriyan نک ویلوٹ کی چوریاں
₨ 950
مشہور ترین نک ویلوٹ جو بے قیمت چیزیں گراں قدر معاوضہ پر چراتا تھا۔ نک ویلوٹ کی چوریوں کی دل چسپ ترین وہ کہانیاں جو آج تک لکھی گئی ہیں۔
Novel Name: Nick Velvet Ki Choriyan نہ ویلوٹ کی چوریاں
Complete Set
Size : Digest Size Original Antique Edition
Pages: Per Part 250+
وہ چور جو بے قیمت چیزیں گراں قدر معاوضہ پر چرایا کرتا تھا
مشہور ترین چور ”نک ویلوٹ“ کی چوریوں کی دل چسپ ترین اور حیرت انگیز کہانیاں۔۔۔
مکمل دوحصےصرف /-950روپے میں.
ضروری وضاحت
یہ ڈائجسٹ سائز۔۔۔پیپر بیک۔۔۔۔اوریجنل ایڈیشن ہے۔ جو کتابیات پبلی کیشن کراچی سے شائع ہوا تھا۔۔۔ یہ اچھی حالت میں اور بالکل نئی کتابیں ہیں(Untouch) مطلب یہ antique edition ہے۔۔۔۔بہت سے احباب ان کتابوں کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔۔۔۔ہمیں اس کے محدود سیٹ میسر آئے ہیں۔۔۔تو متلاشی احباب کے لیے یہ اشتہار لگایا گیا ہے، سیٹ بہت ہی محدود تعداد میں ہیں، اس لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہی یہ کتابیں مل سکیں گی۔ یہ نایاب ناول گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر Place کیجیے۔