Related products
-
Nanhy Sahaba (R.A) ننھے صحابہ
ان خوش نصیب صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا ایمان افروز تذکرہ جن کا بچپن رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں گزرا
Book Name: Nanhy Sahaba (R.A) ننھے صحابہ رضی اللہ عنھم
Writer: Muhammad Faheem Aalam محمد فہیم عالم
Pages: 160
Category: Children Islamic Book
Publisher: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر
₨ 550 -
Qissa Ek Ghory Ka قصہ ایک گھوڑے کا
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بہترین انسان اور عمدہ مسلمان کیسا ہوتا ہے؟ وہ جو اپنے کردار اور رویے سے دوسروں کو کبھی نقصان نہ پہنچائے، اور کسی کی تکلیف کا سبب نہ بنے۔ایک اچھا مسلمان وہ ہوتا ہے جو ہمیشہ سچ بولے، وعدہ پورا کرے، کنجوسی نہ کرے بلکہ سخاوت کا مظاہرہ کرے۔ یہ سب خوبیاں پیدا کرنا ممکن ہے، اگر ہم خود کو بہتر بنانے کا عزم کریں۔ اس کتاب کی کہانیوں میں ایسی ہی قیمتی باتیں بتائی گئی ہیں جو ہمیں اچھا انسان اور ایک مفید شہری بننے میں مدد دیتی ہیں۔ اگر آپ ان کہانیوں سے یہ سبق سیکھ لیں، تو نہ صرف آپ کی شخصیت نکھر جائے گی، بلکہ ہر کوئی آپ کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھے گا۔
تو دیر کس بات کی؟ آئیں، ان کہانیوں کو پڑھیں اور ان میں دیے گئے اسباق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
محمد فہیم عالم❀”بچوں کے لیے دلچسپ اور موٹیویشنل 5 تصویری کہانیاں“❀
Book Name: Qissa Ek Ghory Ka قصہ ایک گھوڑے کاAuthor: Muhammad Faheem Alam محمد فہیم عالم
Category: Urdu Comic Stories, Children Stories, Urdu Comics
Paper: High Quality Art Paper, Illustrated
Published by: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر
-
Stapoo Master اسٹاپو ماسٹر
ہم لائے ہیں آپ کے لیے چنٹو بندر اور بھالو بھیا کی دل چسپ اور مزے دار کہانیاں! یہ دونوں جنگل میں رہتے ہیں اور ظاہر ہے یہ کہانیاں بھی جنگل کی ہیں۔ جنگل میں چنٹو اور بھالو بھیا کے اور بھی بہت سے دوست ہیں جن سے آپ کی ملاقات ہو گی ۔ان کہانیوں میں آپ کو حیرت انگیز مہمات اور دلچسپ شرارتیں ملیں گی جنھیں پڑھ کر آپ مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ ہر کہانی میں ایک سبق چھپا ہے۔ ان کہانیوں سےآپ بہت سی اچھی باتیں سیکھیں گے۔ بہت سے ایسے کام نہ کرنے کا سبق آپ کو ملے گا جن کے کرنے سے نقصان ہوتا ہے۔ہرکہانی میں آپ کے ذمہ ایک کام لگایا گیا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ آپ ذمہ دار بچے ہیں، تو وہ کام کرنا مت بھولیے گا!
محمد فہیم عالم❀”بچوں کے لیے دلچسپ اور موٹیویشنل 4 تصویری کہانیاں“❀
Book Name: Stapoo Master اسٹاپو ماسٹر
Author: Muhammad Faheem Alam محمد فہیم عالم
Category: Urdu Comic Stories, Children Stories, Urdu Comics
Paper: High Quality Art Paper, Illustrated
Published by: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر -
Ek Tha But Shikan اک تھا بت شکن
عظیم مسلمان فاتح سلطان محمود غزنوی کی ایمان افروز داستان
Book Name: Ek Tha But Shikan اک تھا بت شکن
Writer: Muhammad Faheem Aalam محمد فہیم عالم
Category: History Book
Publisher: Darulmushaf دارالمصحف
₨ 800 -
Naye Kapry نئے کپڑے
◈ Book Name: Naye Kapry نئے کپڑے
◈ Writer: Muhammad Faheem Aalam محمد فہیم عالم
◈ Pages: 124
◈ Book Size : 7.5″ × 9.5″
◈ Published by: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر
▪️ Excellent Printing
▪️ Colorful Pages₨ 750 -
Seerat E Muhammad (S.A.W) Bin Abdullahسیرت محمد ﷺ بن عبداللہ
نبوت سے قبل چالیس سالہ حیات طیبہ ﷺ کا احاطہ کرتی منفرد اور خوبصورت کتاب۔۔۔آمد حضورﷺ کی بشارتوں اور پیش گوئیوں سے لے کر غار حرا تک کے واقعات
Book Name: Seerat E Muhammad (S.A.W) Bin Abdullah. سیرت محمدﷺ بن عبداللہ
Writer: Muhammad Faheem Aalam محمد فہیم عالم
Pages: 208
Category: Islamic Book
Publisher: Darulmushaf دارالمصحف
₨ 900 -
Meraj UL Nabi (S.A.W) معراج النبی ﷺ
”واقعہ معراج کے ایمان افراز لمحات کا احاطہ کرتی ایک خوب صورت کتاب“
Book Name: Meraj UL Nabi (S.A.W) معراج النبی ﷺ
Writer: M. Faheem Aalam محمد فہیم عالم
Pages: 160
Edition: 3rd
Category: Islamic Book
Publisher: Darulmushaf دارالمصحف
₨ 700 -
Achy Qissy اچھے قصے
”پیارے نبی ﷺ کے سنائے ہوئے سچے قصوں سے ماخوذ کہانیاں“
Book Name: Achy Qissay اچھے قصے
Writer: Muhammad Faheem Aalam محمد فہیم عالم
Pages: 100
Category: Children Islamic Boo, Story Book
Publisher: Bachon Ka Kitab Ghar بچوں کا کتاب گھر
₨ 500