Inka + Aqabla انکا + اقابلا

 1,450

سب رنگ ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے دو مقبول ترین سلسلے”انکا“ اور ”اقابلا“ کتابی صورت میں

انوار صدیقی کے قلم سے شاہ کار ناول

Novel Name: Inka + Aqabla انکا + اقابلا

Writer: Anwar Siddiqui انوار صدیقی

Complete Set

Size : Digest Size Original Antique Edition

Pages: Per Part 250+

اگر آپ نے ”سب رنگ ڈائجسٹ“ کی دو مقبول ترین کہانیاں ”انکا” اور ”اقابلا“ نہیں پڑھیں تو آپ اردو کی دو دل چسپ ترین کہانیوں سے محروم رہے، اس قدر شاندار کہانیاں پھر اردو میں نہ لکھی جا سکیں، آپ اس بات سے اختلاف کریں یا اتفاق۔۔۔۔یہ دو کہانیاں اردو پاپولر ادب کے ماتھے کا جھومر ہیں، آپ نے اپنی زندگی میں ان دو کہانیوں سے ذیادہ دل چسپ، سنسنی خیز، پراسرار، رونگٹے کھڑے کردینے والی، دل دہلا دینے والی،جذبات سے گندھی کہانیاں آج تک نہ پڑھی ہوں گی، آزمائش شرط ہے😊

(1)۔ انکا (مکمل دوحصے)
(2)۔ اقابلا (مکمل دوحصے)

انوار صدیقی کے قلم سے دو یادگار اور شاہکار ناول
دونوں ناولوں کی کل قیمت: 1450روپے
ہوم ڈلیوری فری

ضروری وضاحت
یہ ”انکا“ اور “اقابالا” کا ڈائجسٹ سائز۔۔۔پیپر بیک۔۔۔۔اوریجنل ایڈیشن ہے۔ جو کتابیات پبلی کیشن کراچی سے شائع ہوا تھا۔۔۔ یہ اچھی حالت میں ہے۔۔(Untouch) ۔۔۔۔مطلب یہ antique edition ہے۔۔۔۔بہت سے احباب ان ناولوں کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔۔۔۔ہمیں ان کے محدود سیٹ میسر آئے ہیں۔۔۔تو متلاشی احباب کے لیے یہ اشتہار لگایا گیا ہے، سیٹ بہت ہی محدود تعداد میں ہیں،اس لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہی ناول مل سکے گا۔ یہ نایاب ناول گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر پلیس کریں۔